logo

اپنا دل و جان اس میں سرف کریں

واپس کرنا

Snapمیں، مستقل اثرات پیدا کرنے کے لئے بہت مواقع ہیں - کام اور کمیونٹی دونوں میں!

ہمارا پروگرام تین اہم ستونوں کے ارد گرد توجہ مرکوز کرتا ہے: نوجوان، تعلیم، اور آرٹس کو بااختیار بنانا۔ ہم Snap کیمپ کے ذریعے(کمیونٹی، آرٹس، اور مشیر منصوبوں)ہر سال ہزاروں گھنٹے رضاکارانہ کاموں کے لیے وقف کرتے ہیں۔ چاہے ہم نئی ماؤں کے لئے گھروں کی تزئین و آرائش کر رہے ہیں یا ضرورت مند خواتین کو مفت کوڈنگ کلاسز دے رہے ہیں، ہم ہمیشہ واپس دینے کے نئے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔

ہمارے سپانسر کردہ رضاکارانہ منصوبوں کے علاوہ، Snap ٹیم کے ارکان ہر ماہ ،ادا شدہ وقت، اپنے من پسند خیراتی ادارہ، جو ہمارے تین ستونوں سے مطابقت رکھتے ہوں، میں رضاکارانہ طور پر کام کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو، آپ کے طریقے سے ،واپس دینے میں مدد کرنا چاہتے ہیں!

Snap کونسل

کونسل کہانیاں اشتراک کرنے،دلچسپی سے سننے اور دل سے بات کرنے والوں کا مشترکہ عمل ہے۔ ٹیم کے ارکان کو بغیر دخل اندازی کے بات کرنے کا موقع ملے گا، جو اس چیز کو یقینی بناۓ گا کہ سب کو سنا جا سکے۔ جب کہانیاں شیر کی جاتی ہیں، دوسرے ان کو غور سے سنتے ہیں۔ یہ ایک جامع کام کے ماحول کو فروغ دیتا ہے جہاں لوگوں کو احساس ہوتا ہے کہ وہ اس جگہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ہم ایک عالمی کمپنی ہیں جو پیچیدہ مسائل کو حل کر رہے ہیں - لہذا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر آواز کو اپنی راۓ دینے کے لئے مدعو کریں اور اپنے اندر دوسروں کو سننے کی برداشت پیدا کریں۔

کیا ٹیم Snap میں شمولیت کے لئے تیار ہیں؟