ہم کون ہیں
Snap میں، ہمارا یقین ہے کہ کیمرے کو دوبارہ ڈھالنا لوگوں کے رہنے اور بات چیت کے انداز کو بہتر بنانے کے ہمارے سب سے بڑے موقع کی نمائندگی کرتا ہے۔ ہم، لوگوں کو اپنی بات کا اظہار، اپنے وقت کو پُرلطف بنانے، دنیا کے بارے میں جاننےاور مل کر تفریح کرنے کے لئے بااختیار بناتے ہوئے انسانی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتےہیں۔