A Kind, Smart, & Creative Culture

We believe the camera presents the greatest opportunity to improve the way people live and communicate.

Leaders on Culture at Snap

Hear from our leadership on what it's like to work at Snap, Inc. and how we live our values of kind, smart, and creative every day.

Snap کے 12 سال

ہم نے Snap کے 12 سال مکمل ہونے کا جشن منایا! سورج کے گرد ایک اور سفر کے احترام میں، ہم نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے Snap کو ایک خاص جگہ بنانے والی کیا چیز ہے — ہمارا مہربان ہونا، ذہانت اور تخلیقی ثقافت  دنیا بھر کے ٹیم کے ارکان سے سنیں کہ وہ Snap میں کام کرنے کے بارے میں سب سے زیادہ کیا پسند کرتے ہیں، ہم کیوں نمایاں ہیں، اور وہ کون سا لفظ استعمال کریں گے جو ہماری کمپنی کی ثقافت کو بیان کرتا ہو۔

Snap کونسل

کونسل کہانیاں اشتراک کرنے،دلچسپی سے سننے اور دل سے بات کرنے والوں کا مشترکہ عمل ہے۔ ٹیم کے ارکان کو بغیر دخل اندازی کے بات کرنے کا موقع ملے گا، جو اس چیز کو یقینی بناۓ گا کہ سب کو سنا جا سکے۔ جب کہانیاں شیر کی جاتی ہیں، دوسرے ان کو غور سے سنتے ہیں۔ یہ ایک جامع کام کے ماحول کو فروغ دیتا ہے جہاں لوگوں کو احساس ہوتا ہے کہ وہ اس جگہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ہم ایک عالمی کمپنی ہیں جو پیچیدہ مسائل کو حل کر رہے ہیں - لہذا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر آواز کو اپنی راۓ دینے کے لئے مدعو کریں اور اپنے اندر دوسروں کو سننے کی برداشت پیدا کریں۔

CitizenSnap

ہمارا مشن لوگوں کو اپنی ذات کا اظہار کرنے، موجودہ لمحے میں جینے، دنیا کے بارے میں جاننے اور مل کر مزہ کرنے کے لیے بااختیار بنا کر انسانی ترقی میں حصہ ڈالنا ہے۔

ہماری چوتھی سالانہ CitizenSnap رپورٹ نہ صرف ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ESG) کے اہداف کی طرف Snap کی پیش قدمی کا احاطہ کرتی ہے بلکہ مسلسل بہتری کے لیے ہمارے عزم کا اظہار بھی کرتی ہے۔ اپنے اہداف کی طرف بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ مثبت اثر کو بڑھانے کے لیے Snap کو نئے اور پہلے سے بھی بہتر مواقع ملتے رہیں گے۔

ہمارا یہ سفر ہمیشہ جاری ہے۔

Snap کا افتتاحی گروتھ ڈے

.Snap inc ٹیم کے سینکڑوں افراد Snap کی افتتاحی گروتھ ڈے کے لیے لاس اینجلس میں جمع ہوئے اور سیکھنے اور ٹولز کے ساتھ واپس روانہ ہوئے تاکہ وہ اپنے کیریئر کو اگلے درجے تک لے جا سکیں۔

SnapNoir @ Afrotech

ہمارے ERG SnapNoir نے آسٹن، TX میں Afrotech میں شرکت کی۔ ہم نے تخلیق کاروں اور کمیونٹی کی نشوونما کو فروغ دینے، AR میں اپنی قائدانہ پوزیشن کو مستحکم کرنے، اور کم نمائندگی والی مارکیٹوں میں اپنے برانڈ کی مطابقت کو بڑھانے کے لیے دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

ہمارے Snap اسٹارز اور Snap لینز نیٹ ورک کو نمایاں کرتے ہوئے، 21 تخلیق کاروں اور 28 لینز ڈیولپرز سمیت +165 سے زیادہ شرکاء نے سیکھا، ہنسا، اور زیادہ واقف ہوئے Snapchat پروڈکٹ، .Snap Inc کمپنی سے، اور اس سے کہ ہم افزودہ حقیقت میں لیڈر کیوں ہیں۔