Launch Your Career

Snap Inc. Intern Program, Snap Up, Snap Academies

بہترین لوگوں سے سیکھیں

ہمارے روشن، کھلے دفاتر، ہمارے متنوع اور متحرک ثقافت سے لے کر، ہمارے نئے خیالات کی ہلچل تک - ہم ہر دن Snap میں مزح، تازگی، اور مختلف محسوس کرتے ہیں۔

Snap Inc. صنعت اور دنیا بھر میں، انجینئرز، ڈیزائنرز، اور دیگر منفرد اور باصلاحیت افراد کی ایک متنوع ٹیم ہے۔ مل کر، ہم نے ایک ایسی جگہ بنائی ہے جہاں آگے بڑھنے کے لئے آپکی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، آپ کے شعبے سے منسلک بہترین لوگوں سے آپکی رہنمائی کروائی جاتی ہے، اور ہمیشہ کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملتا ہے!

Snap

ہمارا انٹرنشپ پروگرام طالب علموں کو دعوت دیتا ہے کہ وہ اپنے شعبے کے بہترین لوگوں کے ساتھ کام کریں تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹ سکیں۔ انٹرنز کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ Snap میں حقیقی فرق ڈالیں- لہذا آپ کو فورا ہی ایک بامعنی پروجیکٹ میں رکھا جائے گا، تاکہ آپ میں اپنی مہارت بڑھانے کا جوش پیدا ہو، اور آپ کے کام کے نتائج لائیو دیکھے جائیں!

Snap Academies

Further develop your skills in Design, Engineering, Branding/Communications/Marketing, or Augmented Reality with the support of Snap team members! If you’re a community college student and are passionate about learning, then we’re talking to you!

Snap Up

Launched in 2019, the Snap Up Program is our new grad rotational software engineering program that is designed to bridge the opportunity gap for upcoming college grads with limited to no relevant intern work experience.

New hires joining Snap Up start as full-time Software Engineer Apprentices and participate in three rotations during the program, spending three-four months on different teams across the Core Engineering, Camera Platform and Generative ML Platform organizations. 

By providing the opportunity for apprentices to work on impactful projects and gain hands-on industry experience, this program will help bring them up to speed with the leveling expectations of the next level of Software Engineer.


ہم کس طرح انٹرویو کرتے ہیں

Snap Up کے انٹرویو کا عمل دو مراحل پر مشتمل ہے:

  • پہلا مرحلہ: Google Hangouts پر CodePair HackerRank کے ذریعے ایک گھنٹے کا ویڈیو انٹرویو شامل ہے۔ آپ کا بنیادی طور پر عملی مہارتوں اور درج ذیل قابلیتوں کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا۔

  • تربیت کرنے کی اہلیت اور سیکھنے کی خواہش

  • بنیادی الگورتھم اور کوڈنگ کی مہارت

  • ڈیٹا کی ساخت کو ترتیب دینا اور استعمال کرنا

  • ازالہ کرنا اور جانچنا


آخری مرحلہ :آن سائٹ ہونے والا انٹرویو ایک واحد پروجیکٹ ہے جسے مکمل کرنے کے لئے آپ کو چار گھنٹے کا وقت دیا جاہے گا۔ Snap کے انجینئرز تجاویز فراہم کرنے اور آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لئے انٹرویو کے دوران موجود رہیں گے!